پَیدایش 23:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ابرہام نے عِفرو ن کی بات مان لی ۔ سو ابرہام نے عِفرون کو اُتنی ہی چاندی تول کر دی جِتنی کا ذِکر اُس نے بنی حِت کے سامنے کِیا تھا یعنی چاندی کی چار سَو مِثقال جو سَوداگروں میں رائج تھی۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:12-17