پَیدایش 17:25-27 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. اور جب اُس کے بیٹے اِسمٰعیل کا خَتنہ ہُؤا تو وہ تیرہ برس کا تھا۔

26. ابرہام اور اُس کے بیٹے اِسمٰعیل کا خَتنہ ایک ہی دِن ہُؤا۔

27. اور اُس کے گھر کے سب مَردوں کا خَتنہ خانہ زادوں اور اُن کا بھی جو پردیسیوں سے خرِیدے گئے تھے اُس کے ساتھ ہُؤا۔

پَیدایش 17