پَیدایش 11:24-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. نحُور اُنتیس برس کا تھا جب اُس سے تارح پَیدا ہُؤا۔

25. اور تارح کی پَیدایش کے بعد نحُور ایک سَو اُنِّیس برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔

26. اور تارح ستّر برس کا تھا جب اُس سے ابرا م اور نحُور اور حاران پَیدا ہُوئے۔

پَیدایش 11