اور عِبر کے ہاں دو بیٹے پَیدا ہُوئے ۔ ایک کا نام فلج تھا کیونکہ زمِین اُس کے ایّام میں بِٹّی اور اُس کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔