پَیدایش 10:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. نُوح کے بیٹوں سِم حام اور یافت کی اَولاد یہ ہیں ۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔

2. بنی یافت یہ ہیں ۔ جُمر اور ماجو ج اور مادی اور یاوان اور توبل اورمسک اور تِیراس۔

3. اور جُمر کے بیٹے اَشکناز اور رِیفت اور تُجرمہ۔

4. اور یاوان کے بیٹے اِلیِسہ اور تَرسِیس ۔ کِتّی اور دودا نی۔

پَیدایش 10