واعِظ 2:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے سونا اور چاندی اور بادشاہوں اور صُوبوں کاخاص خزانہ اپنے لِئے جمع کِیا ۔ مَیں نے گانے والوں اورگانے والِیوں کو رکھّا اور بنی آدم کے اَسبابِ عَیش یعنی لَونڈیوں کو اپنے لِئے کثرت سے فراہم کِیا۔

واعِظ 2

واعِظ 2:3-15