نَوحہ 3:34-36 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. رُویِ زمِین کے سب قَیدیوں کو پامال کرنا۔

35. حق تعالیٰ کے حضُور کِسی اِنسان کی حق تلفی کرنا

36. اور کِسی آدمی کا مُقدّمہ بِگاڑنا خُداوند دیکھ نہیں سکتا ۔

نَوحہ 3