31. کیونکہ خُداوند ہمیشہ کے لِئے ردّ نہ کرے گا۔
32. کیونکہ اگرچہ وہ دُکھ دے تَو بھی اپنی شفقت کیفراوانی سے رحم کرے گا۔
33. کیونکہ وہ بنی آدم پر خُوشی سے دُکھ مُصِیبت نہیںبھیجتا۔
34. رُویِ زمِین کے سب قَیدیوں کو پامال کرنا۔
35. حق تعالیٰ کے حضُور کِسی اِنسان کی حق تلفی کرنا