نَوحہ 3:19-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. میرے دُکھ کا خیال کر ۔ میری مُصِیبت یعنی تلخی اورناگدَونے کو یاد کر۔

20. اِن باتوں کی یاد سے میری جان مُجھ مَیں بیتاب ہے۔

21. مَیں اِس پر سوچتا رہتا ہُوں ۔ اِسی لِئے مَیںاُمّیدوارہُوں

22. یہ خُداوند کی شفقت ہے کہ ہم فنا نہیں ہُوئے کیونکہاُس کی رحمت لازوال ہے۔

23. وہ ہر صُبح تازہ ہے ۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔

24. میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئےمیری اُمّید اُسی سے ہے۔

نَوحہ 3