نَوحہ 3:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. 1مَیں ہی وہ شخص ہُوں جِس نے اُس کے غضب کےعصا سے دُکھ پایا۔

2. وہ میرا رہبر ہُؤا اور مُجھے رَوشنی میں نہیں بلکہ تارِیکیمیں چلایا۔

3. یقِیناً اُس کا ہاتھ دِن بھر میری مُخالفت کرتا رہا۔

4. اُس نے میرا گوشت اور چمڑا خُشک کر دِیا اور میریہڈِّیاں توڑ ڈالِیں۔

نَوحہ 3