اَے خُداوند نظر کر اور دیکھ کہ تُو نے کِس سے یہ کِیا!کیا عَورتیں اپنے پَھل یعنی اپنے لاڈلے بچّوںکو کھائیں؟کیا کاہِن اور نبی خُداوند کے مَقدِس میں قتلکِئے جائیں؟