نَوحہ 1:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

یروشلیِم سخت گُناہ کر کے نِجس ہو گیا۔جو اُس کی تعظِیم کرتے تھے سب اُسے حقِیر جانتےہیں کیونکہ اُنہوں نے اُس کی برہنگی دیکھی ۔ہاں وہ خُود آہیں بھرتا اور مُنہ پھیر لیتا ہے۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:1-12