نَوحہ 1:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

دُخترِ صِیُّون کی سب شان و شَوکت جاتی رہی۔اُس کے اُمرا اُن ہرنوں کی مانِند ہو گئے ہیں جِنکوچراگاہ نہیں مِلتیاور شِکاریوں کے سامنے عاجِز ہو جاتے ہیں

نَوحہ 1

نَوحہ 1:1-14