نحمیاہ 8:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عزرا نے خُداوند خُدایِ عظِیم کو مُبارک کہااورسب لوگوں نے اپنے ہاتھ اُٹھا کر جواب دِیا ۔ آمِین ۔آمِین ۔ اور اُنہوں نے اَوندھے مُنہ زمِین تک جُھک کرخُداوند کو سِجدہ کِیا۔

نحمیاہ 8

نحمیاہ 8:1-11