نحمیاہ 7:32-43 Urdu Bible Revised Version (URD)

32. بَیت ایل اور عی کے لوگ ایک سَو تئِیس۔

33. دُوسرے نبُو کے لوگ باون۔

34. دُوسرے عیلام کی اَولاد ایک ہزار دو سَو چوّن۔

35. بنی حارم تِین سَو بِیس۔

36. یرِیحُو کے لوگ تِین سَو پَینتالِیس۔

37. لُود اور حادِید اور اونو کے لوگ سات سَو اِکِّیس۔

38. بنی سناآہ تِین ہزار نَو سَو تِیس۔

39. پِھر کاہِن یعنی یشُوع کے گھرانے میں سے بنییدعیاہ نَو سَو تِہتّر۔

40. بنی اِمّیر ایک ہزار باون۔

41. بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔

42. بنی حارِم ایک ہزار ستّرہ۔

43. پِھر لاوی یعنی بنی ہودواہ میں سے یشُوع اورقدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔

نحمیاہ 7