24. بنی خارِف ایک سَو بارہ۔
25. بنی جبعُون پچانوے۔
26. بَیت لحم اور نطُو فہ کے لوگ ایک سَو اٹھاسی۔
27. عنتوت کے لوگ ایک سَو اٹّھائِیس۔
28. بَیت عزماو ت کے لوگ بیالِیس۔
29. قریت یعر یم کفِیر ہ اوربیرو ت کے لوگ ساتسَوتَینتالِیس۔
30. رامہ اور جِبع کے لوگ چھ سَو اِکِّیس۔
31. مِکما س کے لوگ ایک سَو بائِیس۔
32. بَیت ایل اور عی کے لوگ ایک سَو تئِیس۔
33. دُوسرے نبُو کے لوگ باون۔
34. دُوسرے عیلام کی اَولاد ایک ہزار دو سَو چوّن۔