نحمیاہ 6:16-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

16. جب ہمارے سب دُشمنوں نے یہ سُنا تو ہمارے آس پاس کی سب قَومیں ڈرنے لگِیں اور اپنی ہی نظر میں خُود ذلِیل ہو گئِیں کیونکہ اُنہوں نے جان لِیا کہ یہ کام ہمارے خُدا کی طرف سے ہُؤا۔

17. اِس کے سِوا اُن دِنوں میں یہُودا ہ کے امِیر بُہت سے خط طُوبیا ہ کو بھیجتے تھے اور طُوبیا ہ کے خط اُن کے پاس آتے تھے۔

18. کیونکہ یہُودا ہ میں بُہت لوگوں نے اُس سے قَول و قرارکِیا تھا اِس لِئے کہ وہ سِکنیا ہ بِن ارخ کا دامادتھا اور اُس کے بیٹے یہُوحانا ن نے مُسلاّ م بِن برکیا ہ کی بیٹی کو بیاہ لِیا تھا۔

نحمیاہ 6