نحمیاہ 4:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر جب سنبلّط اور طُوبیا ہ اورعربوں اورعمُّونیوں اور اشدُودیوں نے سُنا کہ یروشلیِم کی فصِیل مرمّت ہوتی جاتی ہے اور دراڑیں بند ہونے لگِیں تو وہ جل گئے۔

نحمیاہ 4

نحمیاہ 4:1-13