نحمیاہ 13:29-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. اَے میرے خُدا اُن کو یاد کر اِس لِئے کہ اُنہوں نے کہانت کو اور کہانت اور لاویوں کے عہد کو ناپاک کِیاہے۔

30. یُوں ہی مَیں نے اُن کو کُل اجنبیوں سے پاک کِیااورکاہِنوں اور لاویوں کے لِئے اُن کی خِدمت کے مُطابِق۔

31. اور مُقرّرہ وقتوں پر لکڑی کے ہدئے اور پہلے پَھلوں کے لِئے حلقے مُقرّر کر دِئے ۔اَے میرے خُدا بھلائی کے لِئے مُجھے یاد کر۔

نحمیاہ 13