نحمیاہ 12:1-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. وہ کاہِن اور لاوی جو زرُبّابل بِن سالتی ایل اور یشُوع کے ساتھ گئے سو یہ ہیں ۔سِرایا ہ ۔ یِرمیا ہ عزرا۔

2. امریا ہ ملُّو ک حطُّوش۔

3. سِکنیا ہ رحُو م مرِیمو ت۔

4. عِدُّو جنّتو ابیا ہ۔

5. میامِین معدیا ہ بِلجہ۔

6. سمعیا ہ اور یُویرِ یب یدعیا ہ۔

نحمیاہ 12