نحمیاہ 11:7-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. اور یہ بنی بِنیمِین ہیںسلُّو بِن مُسلاّ م بِن یوئید بِن فِدا یاہ بِن قُولایا ہ بِن معسیا ہ بِن ایتی ایل بِن یسعیا ہ۔

8. پِھر جبّی سلَّیاور نَو سَو اٹّھائِیس آدمی۔

9. اور یُوایل بِن زِکر ی اُن کا ناظِم تھا اور یہُودا ہ بِن ہسّنُو ہ شہر کے حاکِم کا نائِب تھا۔

10. کاہِنوں میں سےیدعیا ہ بِن یُویرِ یب اور یاکِین۔

11. شِرایا ہ بِن خِلقیاہ بِن مُسلاّ م بِن صدُو ق بِن مِرایو ت بِن اخِیطو ب خُدا کے گھر کا ناظِم۔

12. اور اُن کے بھائی جو ہَیکل میں کام کرتے تھے آٹھ سَوبائِیساور عدایا ہ بِن یروحا م بِن فِللیا ہ بِن امضی بِن زکر یاہ بِن فشحُور بِن ملکیاہ۔

13. اور اُس کے بھائی آبائی خاندانوں کے رئِیس دو سَو بیالِیساورامشَی بِن عزرایل بِن اخسَی بِن مسِلّیمو ت بِن اِمّیر۔

14. اور اُن کے بھائی زبردست سُورما ایک سَو اٹّھائِیس اوراُن کا سردار زبدی ایل بِن ہجّدُو لیِم تھا۔

15. اور لاویوں میں سےسمعیا ہ بِن حسُوب بِن عزرِ یقام بِن حسبیا ہ بِن بُنّی۔

نحمیاہ 11