نحمیاہ 10:8-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. معزیا ہ بِلجی سمعیاہ یہ کاہِن تھے۔

9. اور لاوی یہ تھے ۔یشُوع بِن ازنیا ہبِنوی بنی حنداد میں سےقدمی ایل۔

10. اور اُن کے بھائی سبنیا ہ ہُود یاہقلِیطاہ فِلایا ہ حنان۔

11. مِیکا رحوب حسابیا ہ۔

12. زکُّور سرِبیا ہ سبنیا ہ۔

13. ہُود یاہ بانی بنِینُو۔

14. لوگوں کے رئِیس یہ تھے ۔پرعُو س پخت موآب عیلا م زتُّوبا نی۔

15. بُنّی عزجا دببَی۔

16. ادُو نیاہ بِگوَ ی عدِین۔

17. اِطیر حِزقیا ہ عزُّور۔

نحمیاہ 10