ناحُوم 3:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا تُو نوآمُون سے بِہتر ہے جو نہروں کے درمِیان بسا تھا اور پانی اُس کی چاروں طرف تھا جِس کی شہر پناہ دریایِ نِیل تھا اور جِس کی فصِیل پانی تھا؟۔

ناحُوم 3

ناحُوم 3:1-15