ناحُوم 1:2-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. خُداوند غیُور اور اِنتقام لینے والا خُدا ہے ہاںخُداوند اِنتقام لینے والا اور قہّارہے ۔خُداوند اپنے مُخالِفوں سے اِنتقام لیتا ہےاور اپنے دُشمنوں کے لِئے قہر کوقائِم رکھتا ہے۔

3. خُداوند قہر کرنے میں دِھیمااور قُدرت میں بڑھ کرہےاور مُجرِم کو ہرگِز بری نہ کرے گا ۔خُداوند کی راہ گِردباد اور آندھی میں ہےاور بادل اُس کے پاؤں کی گرد ہیں۔

4. وُہی سمُندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہےاور سب ندِیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے ۔بسن اور کرمِل کُملا جاتے ہیںاور لُبنا ن کی کونپلیں مُرجھا جاتی ہیں۔

ناحُوم 1