مُکاشفہ 18:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب تیرے دِل پسند میوے تیرے پاس سے دُور ہو گئے اور سب لذِیذ اور تُحفہ چِیزیں تُجھ سے جاتی رہیں ۔ اب وہ ہرگِز ہاتھ نہ آئیں گی۔

مُکاشفہ 18

مُکاشفہ 18:9-22