مُکاشفہ 12:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ بیٹا جنی یعنی وہ لڑکا جو لوہے کے عَصا سے سب قَوموں پر حُکومت کرے گااور اُس کا بچّہ یکایک خُدا اور اُس کے تخت کے پاس تک پُہنچا دِیا گیا۔

مُکاشفہ 12

مُکاشفہ 12:1-10