مرقس 6:8-10 Urdu Bible Revised Version (URD)

8. اور حُکم دِیا کہ راستہ کے لِئے لاٹھی کے سِوا کُچھ نہ لو ۔ نہ روٹی ۔ نہ جھولی ۔ نہ اپنے کمر بند میں پَیسے۔

9. مگر جُوتِیاں پہنو اور دو کُرتے نہ پہنو۔

10. اور اُس نے اُن سے کہا جہاں تُم کِسی گھر میں داخِل ہو تو اُسی میں رہو جب تک وہاں سے روانہ نہ ہو۔

مرقس 6