مرقس 14:71-72 Urdu Bible Revised Version (URD)

71. مگر وہ لَعنت کرنے اور قَسم کھانے لگا کہ مَیں اِس آدمی کو جِس کا تُم ذِکر کرتے ہو نہیں جانتا۔

72. اور فی الفَور مُرغ نے دُوسری بار بانگ دی ۔ پطر س کو وہ بات جو یِسُو ع نے اُس سے کہی تھی یاد آئی کہ مُرغ کے دو بار بانگ دینے سے پہلے تُو تِین بار میرا اِنکار کرے گااور اُس پر غَور کر کے وہ رو پڑا۔

مرقس 14