مرقس 13:31-33 Urdu Bible Revised Version (URD)

31. آسمان اور زمِین ٹل جائیں گے لیکن میری باتیں نہ ٹلیں گی۔

32. لیکن اُس دِن یا اُس گھڑی کی بابت کوئی نہیں جانتا ۔ نہ آسمان کے فرِشتے نہ بیٹا مگر باپ۔

33. خبردار! جاگتے اور دُعا کرتے رہو کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ وہ وقت کب آئے گا۔

مرقس 13