اور جب وہ بدرُوح نِکال دی گئی تو گُونگا بولنے لگا اور لوگوں نے تعُّجب کر کے کہا کہ اِسرا ئیل میں اَیسا کبھی نہیں دیکھا گیا۔