متّی 6:33-34 Urdu Bible Revised Version (URD)

33. بلکہ تُم پہلے اُس کی بادشاہی اور اُس کی راستبازی کی تلاش کرو تو یہ سب چِیزیں بھی تُم کو مِل جائیں گی۔

34. پس کل کے لِئے فِکر نہ کرو کیونکہ کل کا دِن اپنے لِئے آپ فِکر کر لے گا ۔ آج کے لِئے آج ہی کا دُکھ کافی ہے۔

متّی 6