متّی 22:45-46 Urdu Bible Revised Version (URD)

45. پس جب داؤُد اُس کو خُداوند کہتا ہے تو وہ اُس کابیٹا کیوں کر ٹھہرا؟۔

46. اور کوئی اُس کے جواب میں ایک حرف نہ کہہ سکا اور نہ اُس دِن سے پِھر کِسی نے اُس سے سوال کرنے کی جُرأت کی۔

متّی 22