متّی 20:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

مگر یِسُو ع نے اُنہیں پاس بُلا کر کہا تُم جانتے ہو کہ غَیر قَوموں کے سردار اُن پر حُکم چلاتے اور امِیراُن پر اِختیار جتاتے ہیں۔

متّی 20

متّی 20:24-26