متّی 13:57-58 Urdu Bible Revised Version (URD)

57. اور اُنہوں نے اُس کے سبب سے ٹھوکر کھائی ۔مگر یِسُو ع نے اُن سے کہا کہ نبی اپنے وطن اور اپنے گھر کے سِوا اَور کہِیں بے عِزّت نہیں ہوتا۔

58. اور اُس نے اُن کی بے اِعتقادی کے سبب سے وہاں بُہت سے مُعجِزے نہ دِکھائے۔

متّی 13