متّی 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے کہا کیا تُم نے یہ نہیں پڑھا کہ جب داؤُد اور اُس کے ساتھی بُھوکے تھے تو اُس نے کیا کِیا؟۔

متّی 12

متّی 12:1-9