متّی 10:3-7 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. فِلِپُّس اور برتُلما ئی ۔ توما اور متّی محصُول لینے والا۔

4. حلفئی کا بیٹا یعقُو ب اور تدّ یُ ۔ شمعُو ن قنانی اور یہُودا ہ اِسکریُوتی جِس نے اُسے پکڑوا بھی دِیا۔

5. اِن بارہ کو یِسُو ع نے بھیجا اور اُن کوحُکم دے کرکہا ۔ غَیر قَوموں کی طرف نہ جانااور سامرِیوں کے کِسی شہر میں داخِل نہ ہونا۔

6. بلکہ اِسر ائیل کے گھرانے کی کھوئی ہُوئی بھیڑوں کے پاس جانا۔

7. اور چلتے چلتے یہ مُنادی کرنا کہ آسمان کی بادشاہی نزدِیک آ گئی ہے۔

متّی 10