5. اور سلمو ن سے بوعز راحب سے پَیدا ہُؤا اور بو عَز سے عوبید رُو ت سے پَیدا ہُؤا اور عوبید سے یسّی پَیدا ہُؤا۔
6. اور یسّی سے داؤُد بادشاہ پَیدا ہُؤا۔اور داؤُد سے سُلیما ن اُس عَورت سے پَیدا ہُؤا جوپہلے اُورِ یّاہ کی بِیوی تھی۔
7. اور سُلیما ن سے رحُبِعا م پَیدا ہُؤا اور رحُبِعا م سے اَبِیّا ہ پَیدا ہُؤا اور اَبِیّا ہ سے آسا پَیدا ہُؤا۔
8. اور آسا سے یہوسفط پَیدا ہُؤا اور یہوسفط سے یُورا م پَیدا ہُؤا اور یُورا م سے عُزِیّاہ پَیدا ہُؤا۔
9. اور عُزِیّاہ سے یُوتام پَیدا ہُؤا اور یُو تام سے آخز پَیدا ہُؤا اور آخز سے حِزقِیا ہ پَیدا ہُؤا۔
10. اور حِزقِیا ہ سے مُنسّی پَیدا ہُؤا اور مُنسّی سے امُو ن پَیدا ہُؤا اور امُو ن سے یُوسیاہ پَیدا ہُؤا۔
11. اور گِرفتار ہو کر با بل جانے کے زمانہ میں یُوسیاہ سے یکوُنیا ہ اور اُس کے بھائی پَیدا ہُوئے۔
12. اور گِرفتار ہو کر بابل جانے کے بعد یکوُنیا ہ سے سیالتی ایل پَیدا ہُؤا اور سیالتی ایل سے زَرُبّابُِل پَیدا ہُؤا۔
13. اور زرُبّابُل سے اَبِیہُود پَیدا ہُؤا اور اَبِیہُود سے اِلیا قِیم پَیدا ہُؤا اور الیا قِیم سے عازور پَیدا ہُؤا۔
14. اور عازور سے صدو ق پَیدا ہُؤا اور صدو ق سے اخیم پَیدا ہُؤا اور اخیم سے لِیہُود پَیدا ہُؤا۔
15. اور الِیہُود سے الیعزر پَیدا ہُؤا اور الیعزر سے متّان پَیدا ہُؤا اور متّان سے یعقُو ب پَیدا ہُؤا۔
16. اور یعقُو ب سے یُوسف پَیدا ہُؤا ۔ یہ اُس مر یم کا شَوہر تھا جِس سے یِسُو ع پَیدا ہُؤا جو مسِیح کہلاتاہے۔
17. پس سب پُشتیں ابرہا م سے داؤُد تک چَودہ پُشتیں ہُوئِیں اور داؤُد سے لے کرگِرفتار ہوکر بابُل جانے تک چَودہ پُشتیں اور گِرفتارہوکر بابُل جانے سے لے کر مسِیح تک چَودہ پُشتیں ہُوئِیں۔