لُوقا 7:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو دیکھو ایک بدچلن عَورت جو اُس شہر کی تھی O یہ جان کر کہ وہ اُس فریسی کے گھر میں کھانا کھانے بَیٹھا ہے سنگِ مرمر کے عِطردان میں عِطر لائیO

لُوقا 7

لُوقا 7:36-46