لُوقا 5:37-39 Urdu Bible Revised Version (URD)

37. اور کوئی شخص نئی مَے پُرانی مَشکوں میں نہیں بھرتا نہیں تو نئی مَے مَشکوں کو پھاڑ کر خُود بھی بہ جائے گی اور مَشکیں بھی برباد ہو جائیں گیO

38. بلکہ نئی مَے نئی مَشکوں میں بھرنا چاہئےO

39. اور کوئی آدمی پُرانی مَے پی کر نئی کی خَواہِش نہیں کرتا کیونکہ کہتا ہے کہ پُرانی ہی اچھّی ہےO

لُوقا 5