لُوقا 3:27-32 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. اور وہ یُوحنّا کا اور وہ ریسا کااور وہ زرُبّابِل کا اور وہ سیالتی ایل کااوروہ نیر ی کاO

28. اور وہ ملکی کااور وہ اَدّی کا اور وہ قوسا م کااور وہ اِلمودا م کا اور وہ عیر کاO

29. اور وہ یشُو ع کا اور وہ الِیعزر کااور وہ یورِ یم کا اور وہ متّات کااور وہ لاو ی کاO

30. اور وہ شمعُو ن کااور وہ یہُودا ہ کا اور وہ یُوسف کااور وہ یو نان کا اور وہ الیا قِیم کاO

31. اور وہ ملے آہ کا اور وہ مِنّاہکا اور وہ متَّتاہ کا اور وہ ناتن کااور وہ داؤُد کاO

32. اور وہ یسّی کااور وہ عوبید کا اور وہ بوعز کااور وہ سلمو ن کا اور وہ نحسون کاO

لُوقا 3