22. اور رُوحُ القُدس جِسمانی صُورت میں کبُوتر کی مانِند اُس پر نازِل ہُؤا اور آسمان سے آواز آئی کہ تُو میرا پیارا بیٹا ہے O تُجھ سے مَیں خُوش ہُوںO
23. جب یِسُو ع خُود تعلِیم دینے لگا قرِیباً تِیس برس کا تھا اور (جَیسا کہ سمجھا جاتا تھا) یُوسف کا بیٹا تھااور وہ عیلی کاO
24. اور وہ متّات کااور وہ لاو ی کا اور وہ ملکی کااور وہ ینّا کا اور وہ یُوسف کاO
25. اور وہ مَتّتِیا ہ کا اور وہ عامُو س کااور وہ ناحُو م کا اور وہ اسلیا ہ کااور وہ نوگہ کاO
26. اور وہ ما عَت کااور وہ مَتّتیا ہ کا اور وہ شِمعی کااور وہ یوسیخ کا اور وہ یودا ہ کاO
27. اور وہ یُوحنّا کا اور وہ ریسا کااور وہ زرُبّابِل کا اور وہ سیالتی ایل کااوروہ نیر ی کاO
28. اور وہ ملکی کااور وہ اَدّی کا اور وہ قوسا م کااور وہ اِلمودا م کا اور وہ عیر کاO
29. اور وہ یشُو ع کا اور وہ الِیعزر کااور وہ یورِ یم کا اور وہ متّات کااور وہ لاو ی کاO
30. اور وہ شمعُو ن کااور وہ یہُودا ہ کا اور وہ یُوسف کااور وہ یو نان کا اور وہ الیا قِیم کاO