لُوقا 3:22-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. اور رُوحُ القُدس جِسمانی صُورت میں کبُوتر کی مانِند اُس پر نازِل ہُؤا اور آسمان سے آواز آئی کہ تُو میرا پیارا بیٹا ہے O تُجھ سے مَیں خُوش ہُوںO

23. جب یِسُو ع خُود تعلِیم دینے لگا قرِیباً تِیس برس کا تھا اور (جَیسا کہ سمجھا جاتا تھا) یُوسف کا بیٹا تھااور وہ عیلی کاO

24. اور وہ متّات کااور وہ لاو ی کا اور وہ ملکی کااور وہ ینّا کا اور وہ یُوسف کاO

لُوقا 3