لُوقا 3:20-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. اِن سب سے بڑھ کر یہ بھی کِیا کہ اُس کو قَید میں ڈالاO

21. جب سب لوگوں نے بپتسِمہ لِیا اور یِسُو ع بھی بپتسِمہ پا کر دُعا کر رہا تھا تو اَیسا ہُؤا کہ آسمان کُھل گیاO

22. اور رُوحُ القُدس جِسمانی صُورت میں کبُوتر کی مانِند اُس پر نازِل ہُؤا اور آسمان سے آواز آئی کہ تُو میرا پیارا بیٹا ہے O تُجھ سے مَیں خُوش ہُوںO

لُوقا 3