لُوقا 24:52-53 Urdu Bible Revised Version (URD)

52. اور وہ اُس کوسِجدہ کر کے بڑی خُوشی سے یروشلِیم کو لَوٹ گئےO

53. اور ہر وقت ہَیکل میں حاضِر ہو کر خُدا کی حمد کِیا کرتے تھےO

لُوقا 24