لُوقا 20:22-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. ہمیں قَیصر کو خراج دینا روا ہے یا نہیں؟O

23. اُس نے اُن کی مَکّاری معلُوم کر کے اُن سے کہاO

24. ایک دِینار مُجھے دِکھاؤ O اُس پر کِس کی صُورت اور نام ہے؟اُنہوں نے کہا قَیصر کاO

25. اُس نے اُن سے کہا پس جو قَیصر کا ہے قَیصر کو اور جو خُدا کا ہے خُدا کو ادا کروO

26. وہ لوگوں کے سامنے اُس قَول کو پکڑ نہ سکے بلکہ اُس کے جواب سے تعجُّب کر کے چُپ ہو رہےO

لُوقا 20