لُوقا 15:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. سب محصُول لینے والے اور گُنہگار اُس کے پاس آتے تھے تاکہ اُس کی باتیں سُنیںO

2. اور فریسی اور فقِیہہ بُڑبُڑا کر کہنے لگے کہ یہ آدمی گُنہگاروں سے مِلتا اور اُن کے ساتھ کھانا کھاتا ہےO

3. اُس نے اُن سے یہ تمثِیل کہی کہO

لُوقا 15