لُوقا 14:19-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. دُوسرے نے کہا مَیں نے پانچ جوڑی بَیل خرِیدے ہیں اور اُنہیں آزمانے جاتا ہُوں O مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں مُجھے معذُوررکھO

20. ایک اَور نے کہا مَیں نے بیاہ کِیا ہے O اِس سبب سے نہیں آ سکتاO

21. پس اُس نَوکر نے آ کر اپنے مالِک کو اِن باتوں کی خبر دی O اِس پر گھر کے مالِک نے غُصّے ہو کر اپنے نَوکر سے کہا جلد شہر کے بازاروں اور کُوچوں میں جا کر غرِیبوں لُنجوں اندھوں اور لنگڑوں کو یہاں لے آO

22. نَوکر نے کہا اَے خُداوند ! جَیسا تُو نے فرمایا تھا وَیسا ہی ہُؤا اور اب بھی جگہ ہےO

لُوقا 14