لُوقا 1:49-51 Urdu Bible Revised Version (URD)

49. کیونکہ اُس قادِر نے میرے لِئے بڑے بڑے کامکِئے ہیںاور اُس کا نام پاک ہےO

50. اور اُس کا رَحم اُن پر جو اُس سے ڈرتے ہیںپُشت دَر پُشت رہتا ہےO

51. اُس نے اپنے بازُو سے زور دِکھایااور جو اپنے تئِیں بڑا سمجھتے تھے اُن کو پراگندہ کِیاO

لُوقا 1