قُضاۃ 6:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند نے اُس پر نِگاہ کی اور کہا کہ تُو اپنے اِسی زور میں جا اور بنی اِسرائیل کو مِدیانیوں کے ہاتھ سے چُھڑا ۔ کیا مَیں نے تُجھے نہیں بھیجا؟۔

قُضاۃ 6

قُضاۃ 6:4-22