قُضاۃ 3:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہاں پُہنچ کر اُس نے افرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک میں نرسِنگا پُھونکا ۔ تب بنی اِسرائیل اُس کے ساتھ کوہِستانی مُلک سے اُترے اور وہ اُن کے آگے آگے ہو لِیا۔

قُضاۃ 3

قُضاۃ 3:24-31